@mujtabahassan2421: آخر وہ گھڑی آ ہی گئی جس کی آپ ہمیشہ تمنا کیا کرتے تھے؛ مگر آپ کی جدائی نے آپ کے چاہنے والوں کے دلوں کو غم سے بھر دیا ہے۔ آج آنکھیں اشک بار ہیں، دل شکستہ ہیں، اور زبان پر صرف دعا ہے۔ اے اللہ! ہمیں صبرِ جمیل عطا فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہمیں حق و استقامت کے اس راستے پر ثابت قدم رکھ جس کی تعلیم ہمیں ملی۔🤲😢