@laneyraelarson: give it to God 🙌🏼 #norevenge #godsplan #gotsgotme

laneyraelarson
laneyraelarson
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 05 July 2026 17:42:34 GMT
1176
81
1
1

Music

Download

Comments

gemima_008
gemma :
He sees all!
2026-07-05 22:08:20
0
To see more videos from user @laneyraelarson, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کچھ رشتے خون کے نہیں ہوتے، روح کے ہوتے ہیں۔ اور روح کا کوئی وقت نہیں ہوتا، وہ تو ازل سے ابد تک ایک ہی نام جپتی ہے۔ تمہارا نام اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمہیں تم تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو۔ میں نے کائنات کی ہر چیز کو تمہارے ترازو میں تولا ہے، اور ہر بار تم ہی بھاری نکلے ہو۔ چاند کی چاندنی تمہارے چہرے کے نور کے آگے پھیکی ہے۔ پھولوں کی خوشبو تمہارے وجود کی مہک کے سامنے بے معنی ہے۔ میں نے اپنی ذات کی کتاب کھولی تو ہر صفحے پر ہر سطر میں ہر لفظ کے درمیان میں صرف تم لکھے ہوئے ملے۔ میں اگر میں ہوں تو صرف اس لیے کہ تم تم ہو۔ ورنہ میرا اپنا کوئی وجود نہیں۔ فقیر نے سہی کہا تھا کہ عشق وہ نہیں جو مل جائے، عشق وہ ہے جو آپ کو مٹا دے اور آپ مٹ کر بھی زندہ رہیں۔ میں مٹ گیا ہوں، مکمل طور پر۔ اب جو باقی ہے وہ صرف تم ہو۔ میری آنکھوں سے تم دیکھتے ہو، میرے لفظوں سے تم بولتے ہو، میرے دل سے تم دھڑکتے ہو۔ تو پھر بتاؤ میں کہاں ہوں؟ میں کہیں نہیں ہوں۔ بس تم ہو، ہر جگہ تم ہو ہر سوچ میں تم ہو، ہر سانس میں تم ہو۔ اس لیے کہتے ہیں کہ تم مجھ میں بھی مجھ سے پہلے ہو۔ کیونکہ میں تو کب کا ختم ہو چکا، اب جو ہے وہ صرف تم ہے۔ اور تم ہی میری ابتدا ہو، تم ہی میری انتہا ہو۔ writer.silent vibes🤫 #unfrezzmyaccount  tik tok viral video# #foryoupage

About