@randomcreater6: کچھ پھول بہت خوبصورت ہوتے ہیں مگر ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے۔... کچھ لوگ بھی ایسے ہی ہوتے ہیں دل کے بہت قریب، مگر قسمت سے دور... ان کی یادیں وقت کے ساتھ پرانی نہیں ہوتیں بلکہ اور گہری ہو جاتی ہیں... خاموشی بھی عجیب چیز ہے بہت کچھ کہہ جاتی ہے بغیر بولے... کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ سب کچھ بھول جائیں... مگر کچھ چہرے، کچھ باتیں بھلائے نہیں بھولتیں... وہ شخص آج بھی یاد ہے جسے وقت نے چھین لیا... "ہر خوبصورت چیز ہمیشہ ہماری نہیں ہوتی، مگر اس کی یاد ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتی ہے.."