@safrilook104: پنجاب کے کل بجٹ کا صرف 6 فیصد سرائیکی وسیب کو دیا گیا اور باقی 94 فیصد لاہور اور اپر پنجاب پر خرچ کیا جائے گا۔ وسیب کا کم سے کم حصہ 35-40 فیصد بنتا ہے اور پہلے سے ہی غربت اور سیلاب سے بدحال وسیب کو اور بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ جب یہ لوگ ہمیں ہمارا جائز حق دینے کو تیار نہیں تو ہمیں ہر حال میں ایک الگ صوبہ لے کر اپنے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانا چاہیے۔ انشاء اللہ سرائیکستان صوبہ بن کر رہے گا۔ #سرائیکی_جنون #سرائیکی_وسیب #tiktokviralvideo #saraikistan #جنوبی_پنجاب_نہیں_سرائیکیستان_چاہیے @TikTok @Mauz Arain Saraiki @SARAIKISTAN AREA POSTING @Shan Saraiki @صوبہ سرائیکستان ۔🇵🇰 @🇵🇰حاکم کھوسہ🇶🇦🥷 @tiktok creators @✨سرائیکی کامریڈ 💪 @TikTok UK