@tanharooh2: کتنی خوش نصیب ہے وہ ہیر۔۔۔ جس کو میرا رانجھا مل گیا۔۔۔ محبت میں اس سے بڑا دھوکہ اور کیا ہوگا کہ جسے میں نے اپنی عبادت سمجھا، وہ وقت بدلتے ہی اپنا قبلہ بدل پ گیا۔ میں نے جس شخص کو اپنا مان کر اپنی ہستی مٹا دی وہ کتنا بے وفا نکلا کہ اس نے میرے مصلے پر روئے گئے آنسوؤں اور تڑپ کو ایک لمحے میں فراموش کر دیا۔ سچی محبت کا سب سے تلخ اور جان لیوا موڑ یہی ہوتا ہے جب آپ کو یہ دیکھنا پڑے کہ جو راتوں کو جاگ کر دعائیں آپ نے مانگی تھیں، وہ آج کسی اور کے حق میں قبول ہو چکی ہیں۔ وہ رانجھا جو کبھی صرف میرا ہونے کا دعویٰ کرتا تھا، آج کسی اور کی بانہوں میں مسکرا رہا ہے۔ وہ تو بس ایک سراب تھا، جس نے میری پاکیزہ محبت کی قیمت اپنی بے وفائی سے چکائی۔ اس حسرت خاموش آنسوؤں اور ادھورے پن نے روح کو اندر سے بالکل خالی کر دیا ہے۔ اب دل میں بس ایک آخری دردناک کسک ، چند خاموش سسکیاں اور ایک بے آواز فریاد * رہ گئی ہے کہ کاش اس کہانی کا انجام ایسا نہ ہوتا ، کاش وہ اتنا بے وفا نہ نکلتا#creatersearchingsight #zakhmirooh #tanharooh #
کتنی خوش نصیب ہے وہ ہیر ۔۔۔
جسے میرا رانجھا مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔!
2026-07-06 13:49:05
5
Asad Iqbal :
hayyyy
2026-07-06 08:41:03
1
🍁❉্͜͡🌸اِنتَہائےِ؏ــشـ❥ـہہق🌸 :
very nice
2026-07-06 17:41:43
0
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
hm yah to hona tha😎
2026-07-07 20:39:18
0
Shahzadi....🥰 :
Hmm ❤️🩹🥺
2026-07-07 13:52:30
0
Minhal fatima :
dfa
2026-07-05 18:18:54
2
❤️🔥🥀LOSER🥀❤️🔥 :
💔 ✍️:تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنون بن جاتی ہے۔ جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیحدیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے
چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔۔۔۔۔
2026-07-08 05:56:20
0
مہرماہ 💔 :
سنڈ دو کیپش پلیز
2026-07-06 13:49:34
2
ن✨ :
𝓶𝓮𝓻𝓪 𝓻𝓪𝓷𝓳𝓪𝓱 𝓶𝓾𝓳𝓪𝔂 𝓜𝓲𝓵𝓪 𝓱 🫀
2026-07-07 16:36:43
0
S baws dli S :
💔💔💔
2026-07-06 12:44:07
2
leo.HR🦁 :
🥺
2026-07-05 19:47:02
2
Tulip :
🥺🥺🥺🥺
2026-07-06 19:54:47
1
𖣘༒︎𝓢𝓪ᵈᵈ𝒶ఌ︎ 𝓚ⁱ ℋ𝓊ⁿ༒︎𖣘 :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-06 17:54:47
1
Ansa.❤️🩹 :
🥺🥺🥺
2026-07-06 18:04:56
1
👑ہاشمی کسووال آلا 🥷 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 10:27:44
0
🚩 :
🥺🥺🥺
2026-07-06 17:08:17
2
To see more videos from user @tanharooh2, please go to the Tikwm
homepage.