@egoistic_girl_77: میں جانتی ہوں کہ میری خودداریاں شاید بہت سے لوگوں کو مجھ سے دور کر دیں، شاید میری خاموشی کو غرور سمجھا جائے اور میرے فاصلے کو بےرخی۔ مگر میں اپنی عزتِ نفس کا سودا کسی کی خوشنودی کے لیے نہیں کر سکتی۔ مجھے جھکنا نہیں آتا، کیونکہ میں نے سیکھا ہے کہ جو رشتے خودداری قربان کرنے سے قائم رہیں، وہ زیادہ دیر نہیں چلتے۔ میں محبت، خلوص اور احترام کی قدر کرتی ہوں، مگر اپنی پہچان کھو کر کسی کا حصہ بننا مجھے قبول نہیں۔ اگر میری خودداری کسی کو سخت لگتی ہے تو یہ اس کی رائے ہے، لیکن میرے لیے یہی میری سب سے بڑی طاقت ہے۔ میں ٹوٹ سکتی ہوں، خاموش ہو سکتی ہوں، مگر اپنی عزتِ نفس پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی، کیونکہ مجھے جھکنے سے نفرت ہے #trending #foryou #unfreezmyaccount #repost