@mixsong030: کچھ باتیں ادھوری ہی اچھی لگتی ہیں، اگر مکمل ہو جائیں تو، شاید خوبصورتی ختم ہو جائے۔ ہم نے کچھ کہانیاں ویسے ہی چھوڑ دیں، بغیر انجام کے، تاکہ وہ ہمیشہ خاص رہیں اور دل میں زندہ رہیں۔ 🫠🖤 🥀❤🩹 -- -- -- -- -- -- -- -- -- #tanhayi #fypppppppppppppp