@manahil_4_vibes: میری انا کا مسئلہ نہیں یہ میری عادت ہے کہ ہم توجہ نہ ملنے پر پیاری چیزوں کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں کیونکہ انسان وہاں نہیں ٹھہرتا جہاں اسے اہمیت محسوس نہ ہو چاہت تب تک خوبصورت لگتی ہے جب تک اس میں احساس اور قدر شامل ہو ورنہ دل خود ہی پیچھے ہٹنا سیکھ لیتا ہے یہ ضد نہیں خودداری ہے کہ ہم اپنی قیمت جانتے ہیں اور جہاں ہمیں نظر انداز کیا جائے وہاں رکنا چھوڑ دیتے ہیں .#foryoupagе #welovetosmile #fypppppppppppppp #sunset #fayazkheshki