@user857412348: میں تھک گیا ہوں، ہر روز خود کو ٹھیک ظاہر کر کے۔ معاشرے کی نقاب پہن کر ہنسنا، سب کے سامنے خوش دکھائی دینا—یہ سب کتنا تھکا دینے والا کام ہے۔ کاش کوئی تو ہوتا جو بغیر کہے میری ان تھکی ہوئی آنکھوں کو پڑھ لیتا۔ کاش کوئی جان پاتا کہ اس ہنستے ہوئے چہرے کے پیچھے کتنا بڑا قبرستان ہے، جہاں میں نے اپنی خوشیوں کو زندہ دفن کر رکھا ہے۔"۔#song #unfrezzmyaccount🙏 #foryou #unfrezzmyaccount #creatorsearchinsights
میں چاہو تو کسی کے دل میں اوتر جاؤں
مگر تیرے بعد یہ دنیا میرے دل سے اوتر گی
میری خود غرضی تو دیکھ کے میں روزانہ نیند کی خاطر
روز اپنی آنکھوں کو تیرے خوابوں کا لالچ دیتی ہوں
2026-07-05 20:00:55
2
Pari Pari shehzadi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-05 19:54:12
1
Pari Pari shehzadi :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-05 19:54:14
1
Pari Pari shehzadi :
👏👏👏👏👏👏
2026-07-05 19:54:04
0
To see more videos from user @user857412348, please go to the Tikwm
homepage.