@asifellahi7: اففففف اوے تتہ پانی بازار کے مناظر… آج 5 جولائی ایکشن کمیٹی کی کال پر تتہ پانی میں خواتین کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی،۔سلام ان ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو جو اپنے مؤقف کے اظہار کے لیے میدان میں نکلیں۔ ✊💜#rightsmovementajk #kashmir #لانگ_مارچ_مظفرآباد #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی