@silence_speaks1: بے دم ہوئے بیمار، دوا کیوں نہیں دیتے تم اچھے مسیحا ہو، شفا کیوں نہیں دیتے دردِ شبِ ہجراں کی جزا کیوں نہیں دیتے خونِ دلِ وحشی کا صلہ کیوں نہیں دیتے مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو اب حشر اُٹھا کیوں نہیں دیتے ہاں، نکتہ ورو! لاؤ لب و دل کی گواہی ہاں، نغمہ گرو! سازِ صدا کیوں نہیں دیتے پیمانِ جنوں ہاتھوں کو شرمائے گا کب تک دل والو! گریباں کا پتا کیوں نہیں دیتے بربادیِ دل جبر نہیں، فیضؔ کسی کا وہ دشمنِ جاں ہے تو بھلا کیوں نہیں دیتے فیض احمد فیض #creatorsearchinsights
خدا کا شُکر سہارے بغیر بیت گئی،
ہماری عُمر تمہارے بغیر بیت گئی،
وہ زندگی جو گزارے نہیں گزرتی تھی
تیرے طفیل گزارے بغیر بیت گئی
شعور تیز رہی زندگی کی دوڑ اتنی
کہ ہار جیت شمارے بغیر بیت گئی
جس کی کوئی رات نہیں بیتتی تھی ہمارے بغیر
اس کی سہاگ رات ہمارے بغیر بیت گئی
2026-07-05 20:52:35
1
Abrar Ul Huda :
👌
2026-07-08 05:41:42
0
Ali Rizwan Khan chandio💸💸💸 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 07:58:54
0
To see more videos from user @silence_speaks1, please go to the Tikwm
homepage.