تمھارے بعد یہ دکھ بھی تو سہنا پڑ رہا ہے
کسی کے ساتھ مجبوری میں رہنا پڑ رہا ہے
مجھ کو باتیں نہیں ،تیری محبت چاہیئے تھی
مجھ کو افسوس ہے
کے مجھے یہ کہنا پڑ رہا ہے
2026-07-06 19:42:29
1
To see more videos from user @haniahasnain3, please go to the Tikwm
homepage.