flakseeds alsi ky bej ko khty h bhot achy hoty h y skin ky liy bhi or heares ky liy bhi
2026-07-07 14:13:29
0
Saqlain. ranjh. 804 :
seeds kon sy
2026-07-07 12:56:26
0
Fatima . :
frig ma hi rakhna ya room ma rakh skty
2026-07-06 15:32:42
2
Sara zohra :
me ne bhi bnaya ha use kr Rahi hon
2026-07-07 10:41:05
1
khadijahf111 :
کیا استعمال کر رہی ہیں تب اپ نے کمنٹ میں بتانا ہے کہ اپ کو کیسا لگا اور اپ حیران ہو جائیں اس میں ایک چمچ اپ نے ڈالنا ہے روز وااپ نے ایلوویرا جیل لینا ایک چمچ وہ لے لیا اس میں ایک چمچ اپ نے ڈالنا ہے روز واٹر اچھا روز واٹر بھی ڈال لیا اب اس کے اندر اپ نے ڈالنا ہے ادھا چمچ گلیسرین کا اچھا ایلوویرا جیل روز واٹر پروسی گلیسرین اور وٹامن ای کا کیکسن اب اپ نے کیا کرنا ہے سلیک سیڈ جو ہوتے ہیں فلیکس سیٹس ان کو اپ نے تھوڑا بئل کر لینا پانی میں جب وہ بئل ہو جائے گا تو اس کا جیل ریلیز ہوگا وہ بھی اپ نے چھان لینا ہے وہ بھی اپ نے ایک چمچ اس میں ڈال دینا ہے اچھا اپ نے اچھی طرح اس کو بنا لیا بنانے کے بعد اپ نے اس کو اچھی طرح بیٹ کیا بیٹ کرنے کے بعد کم از کم دو گھنٹے فرج میں رکھیے فورا یوز نہیں کرنا یہ سیٹ ہوگا اس کو نکالیں کم از کم یہ 20 ڈیز تک اپ کا سٹور ہو جائے گا یہ بیسٹ ٹیسٹ میں نائٹ سیرم بتا رہی ہوں اپ دعا دیں گے مجھے اتنا زبردست بنے گا
2026-07-07 12:55:22
0
Mana don :
lst mea kiyaa daltyy
mjuy ni samj a ryee....plzz koii mjuy btaa dee