@ya.allah.madad169: اے اللہ! میری ماں، باپ کی مغفرت فرما، ان پر رحم فرما، انہیں معاف فرما، اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے یا اللہ! میری ماں, باپ پر اپنی رحمتیں نازل فرما، ان کی تمام خطائیں معاف فرما، ان کے درجات بلند فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یارب العالمین #aamen #missyou #ami #jaan #maa