:یہاں سے لے کر بیرجند تک تین پہاڑی راستے ہیں؛
پہلا راستہ نقش و نگار سے بھرا ہوا ہے، دوسرے راستے پر میں مخمل کا لباس پہنوں گی،
اور تیسرا راستہ محبوب کے دیدار کا ہے۔ اے میرے زرد پھول، میں سرتاپا درد بن چکی ہوں، لیکن میں نے دنیا سے کبھی تیری جفاؤں کا شکوہ نہیں کیا۔ تم بس آ جاؤ تاکہ میں تمہارے صدقے واری جاؤں۔ اے میری جانِ جاں، اے میرے پیارے یار، یہ جوانی کا دور دوبارہ لوٹ کر نہیں آنے🥰🥰🥰
اس فارسی نغمے کا اردو ترجمہ یہ ھے💚💚💚
2026-07-26 18:47:43
1
نیازی رحمانی :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-27 15:28:18
0
نیازی رحمانی :
🥰🥰🥰
2026-07-27 09:31:33
0
🦋𝔹𝗮𝕃𝐨𝕔𝗵_ℤ𝗮𝕕𝗶𝕚𝕚🦋🧿 :
🥰
2026-07-25 19:18:53
0
Monib :
👍👍👍👍
2026-07-23 07:07:10
0
SHAHZAD.. BALOCH 👑👑👑 :
🥰🥰🥰
2026-07-20 10:52:56
0
Monib :
😍😍😍😍
2026-07-20 06:57:32
0
ZEEsHAN :
❤️
2026-07-18 15:41:01
0
zubair faryabi :
🥰🥰🥰
2026-07-06 17:57:49
0
Abdul Manan Niazy :
🤩🤩🤩🤩
2026-07-28 03:38:04
0
To see more videos from user @jack.dauphin1, please go to the Tikwm
homepage.