@poetticcore: نام تو بہت لکھے گئے، مگر قلم نے کبھی اپنی نیت نہ بدلی۔ ہر عبارت بظاہر کسی اور کے نام تھی، لیکن اس کے باطن میں وہی ایک محبوب آباد رہا جس کا ذکر کیے بغیر میرے لفظ اپنی شہادت مکمل نہ کر سکے۔ #forupage #unfreezemyaccount #fyppppppppppppppppppppppp #foru #pleasegoviral