@bilalbutt1239: خواجہ مہران نے جب کہا اس کا بھائی آج ڈڈیال میں شہید ہو گیا ہے قربان جاؤں اس ماں پر جس نے یہ شیر پیدا کیے پھر بھی اس نے یہی کہا ہم پانچ بھائی ہیں پانچوں کشمیر پر قربان ہو جائیں گے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے یہ بھائی آج راولاکوٹ میں موجود ہے اور ہرآنکھ اشکبار تھی اللہ پاک شہید بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور کشمیریوں کی غائبانہ مدد عطا فرمائے آمین ثم آمین.. 🤲🏻😢 . . . #ajkrightsmovement🍁 #kashmirgroup_standwithkashir #dontunderreviewmyvideo #creatorsearchinsights #foryoupage❤️❤️