بہت پالتو ہوٹل ہیں پلیٹر کا ریٹ 120 لیتا ہیں اور پلیٹر میں صرف افحم ہوتا ہے اور کچھ نہیں
2026-07-06 19:41:09
3
MR. KING. HABIBI .... :
2026-07-06 01:26:45
2
Jonty55😎😍😘 :
koi test hi ni h kisi chezz m
2026-07-07 16:35:29
1
Rehmat :
ہمیں کہا گیا کہ ہم ہر چیز فریش بناتے ہیں
ہم۔نے۔کہا کڑاہی میں نمک اور مرچ۔ الکل کم ہونے چاہیئں انہوں نے کہا صحیح
پھر وہ مرچیں کہ دہی کیساتھ بھی نہ کھایا جائے جب اندر جاکر دیکھا تو بڑی کڑاہی میں سالن بنا پڑا تھا 😁😁😁
اسے چھوٹی کڑاہی میں ڈال کر گرم کرکے دیا جاتا ہے 😁
توبہ 🙅
2026-07-06 08:03:18
4
Muhammad Ashfaq :
ماشاء اللہ
اللہ پاک برکت دے
آمین
2026-07-06 19:01:53
1
MAKKAH ❤️❤️❤️❤️❤️ :
2دن پہلے ہفتہ والے دن دوپہر میں کھانا کھایا تھا ۔کھانا اچھا تھا لیکن سروس بہت سلو تھی
2026-07-06 15:17:49
2
Nasirawan786 :
mashallah
2026-07-05 21:00:08
2
Asad mangi 58 :
Boss Asif Khan abro
2026-07-06 07:02:28
2
شاهد اقبال ابو خبيب :
ماشاء الله تبارك الله
2026-07-08 20:28:27
0
بھمبرآلہ کشمیری🇸🇦 . چوہدری 1 :
ماشاء اللہ
2026-07-08 12:33:00
0
Salman Arain🦁🇵🇰🇸🇦 :
Mashallah
2026-07-09 18:48:05
0
user56705324766187 :
slow service
2026-07-09 00:27:50
0
Sandhu Brand786 :
اللہ پاک آپ کے اس کام میں برکت عطا فرمائے
2026-07-08 13:27:55
0
Abaid Khan :
بٹ کڑاہی لاھور لکشمی چوک والے ہے۔یہ😳
2026-07-08 19:35:20
0
Mafia prince 👑 :
2026-07-06 01:39:29
0
To see more videos from user @buttkarahi.makkha, please go to the Tikwm
homepage.