@ahmad_manzoor5_92: درود سے سب کچھ مل جاتا ہے اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ تحریر✍️خادم درود احمد منظور میرے پیارے دوستو محترم بھاٸیو اور انتہاٸی معزز بہنو درود پاک پڑھنے سے سب کچھ مل جاتا ہے اگر کوٸی بیمار درود پاک پڑھے تو اسے شفا ملتی ہے اگر کوٸی صحت مند درود پاک پڑھے تو اس کی صحت برقرار رہتی ہے ،اگر کوٸی حاجت مند درود پڑھے تو اس کی حاجت پوری ہوتی ہے ،اگر کوٸی مشکل ذدہ درود پاک پڑھے تو اس کی مشکل ٹل جاتی ہے، اگر کوٸی پریشان حال درود پڑھے تو اس کی پریشانی دور ہو جاتی ہے، اگر کوٸی غریب درود پاک پڑھے تو اللہ پاک اسے کشادہ رزق عطا فرماتا ہے اگر کوٸی دولت مند درود پڑھے تو اللہ پاک اس کی دولت میں خیر و برکت پیدا فرماتا ہے اگر کوٸی ضرورت مند درود پاک پڑھے تو اللہ پاک اس کی ساری ضرورتیں اپنے کرم سے پوری فرماتا ہے اگر کوٸی غمذدہ درود پڑھے تو اس کے غم دور ہوتے جاتے ہیں اگر کوٸی مایوس شخص درود پڑھے تو اللہ پاک اس کےلیے امید کی کرن روشن فرمادیتا ہے ،اگر کوٸی محتاج درود پڑھے تو اس کی محتاجی دور ہوجاتی ہے ،اگر کوٸی مظلوم درود پاک پڑھے تو اللہ پاک اس پر ظلم کرنے والے ہاتھ روک دیتا ہے یا پھر توڑ دیتا ہے اگر کوٸی بے سہارا درود پڑھے تو درود سہارا بن کر اسے تھام لیتا ہے ،اگر کوٸی ایسا شخص درود پڑھے جس کا دل ٹوٹا ہوا ہے تو رب کریم درود پاک کی برکت سے اس کا دل ایسا تو جوڑتا ہے کے دوبارہ اس کا دل توڑنے کی کسی کو ہمت ہی نہیں ہوتی ، اگر کوٸی گناہگار درود پڑھے تو اللہ پاک اس کے گناہ بخش بھی دیتا ہے اور اسے مذید گناہوں سے بچا بھی لیتا ہے، اگر کوٸی بدنصیب درود پاک پڑھنا شروع کر دے تو اللہ کی قسم وہ خوشنصیب بن جاتا ہے ،اگر کوٸی محروم درود پڑھے تو اللہ پاک اسے مخدوم بنا دیتا ہے ،اگر کوٸی نیک سیرت درود پڑھے تو اس کے درجات بلند ہوتے ہیں اسے مقام ولایت عطا ہوتا ہے الغرض زندگی کے کسی بھی شعبے سے وابسطہ شخص زندگی کے کسی بھی معاملے میں پھنسا ہوا ہو تو اگر وہ درود پاک پڑھنا شروع کردے تو رب کریم ایسے راستے بنا دیتا ہے کے بندہ خود بھی حیران ہوجاتا ہے کے یہ سب کیسے ممکن ہوا میں نے زندگی میں اگر ناممکن کام ممکن ہوتے دیکھے ہیں تو صرف درود پاک کی برکت سے ناممکن کام ممکن ہوتے دیکھے ہیں اس لیے میں جنون کی حد تک دوسرے الفاظ میں پاگلوں کی طرح اللہ کے بندوں کو پیارے آقاﷺ کی امت کو درود پاک پڑھنے کی دعوت دے رہا ہوتا ہوں فیس بک پر ،واٹس ایپ پر اور کتابوں کی بات کی جاۓ تو ایک نہیں الحَمْدُ ِلله ہم درود پاک کے موضوع پر لاکھوں بکس لوگوں تک پہنچا چکے ہیں اللہ نے اپنے کرم سے میرا سینہ کھول دیا ہے درود پاک کے اسرار و انوار سے مجھے آگاہ فرما دیا ہے تو میں یہ ہی چاہتا ہوں کے درود شریف کی یہ رحمتیں یہ برکتیں یہ نعمتیں یہ فضاٸل یہ فواٸد میں ہر مسلمان کو بتاٶں تاکہ ساری امت درود پاک کی اھمیت سے آگاہ ہو کر درود پاک پڑھنا شروع کردے مسلمان درود پاک بہت بڑا خزانہ ہے خدارہ اس کی قدر کریں درود پڑھنے والے میرے محترم بھاٸیو اور بہنو درود شریف جیسی عظیم نعمت ملنے پر ہر پل مالک کریم کا شکر ادا کریں اب شکوے شکایتیں چھوڑدیں یہ نہ سوچیں کے زندگی میں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوگا بس درود پڑھتے جاٸیں درود پڑھنے والوں کے تمام معاملات رب کریم اپنے ذمے لے لیتا ہے تو جس کے معاملے رب کے سپرد ہوں اسے کیا ضرورت پریشان ہونے کی ٹیمشن لینے کی یہاں میری یہ بات غور سے سنیں درود پاک ویسے تو ہر حال میں ضرور قبول ہوتا ہے لیکن یاد رکھنا درود پاک اگر وضو توجہ اور تعظیم کے ساتھ پڑھا جاۓ تو اس کی بات ہی نرالی ہے اگر درود پاک کی حقیقی لذت اور حقیقی فیض چاہتے ہو تو روزانہ درود پاک کی کم سے کم ایک تسبیح اس طرح ضرور پڑھا کریں کہ آنکھیں بند ہوں تصور میں روضہ رسول ہو خیالوں میں عظمت رسولﷺ ہو اور دل میں محبت رسولﷺ ہو محبت سے توجہ سے تعظیم سے درود پاک پڑھیں ایک ایک لفظ کو محبت و تعظیم سے ادا کریں پھر دیکھیں درود پاک کے رنگ تحریر پسند آٸی تو کمنٹ میں بتاٸیں اور اس تحریر کو بہت ذیادہ شٸر کریں جزاك اللهُ طالب،: دعا خادم درود احمد منظور

خادم درود احمد منظور
خادم درود احمد منظور
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 20:57:30 GMT
8517
1180
43
92

Music

Download

Comments

malikshahbaz4925
malikshahbaz4925 :
mohabbat ki bat hi he kasam se ham kahah is kabil hiy
2026-07-06 17:58:22
3
abubaa82
subhan Arslan 💗💗💗💗 :
bilkul ji sab Kuch milta hai ke darood Sharif padhne wale ko kuchh mangna Nahin padta sab khud Hi Mil jata hai🥰🥰🥰
2026-07-06 08:28:20
7
.ubaid444
🦅 Eagle 🦅 :
beshak☺️☺️
2026-07-06 09:16:28
1
user298084282
AYmi Mughal :
2026-07-06 16:52:26
3
hafeez.khan.12339
mustafa khan49640 :
صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-07-06 16:24:34
3
shoukatgondaldull
Hassan :
ماشاءاللہ دعاؤں میں یاد رکھیں
2026-07-06 18:08:25
1
mussrat.nisa
Mussrat Nisa :
Subhanahlla
2026-07-06 17:05:32
2
mrk.services7
MRK Services :
2026-07-06 10:09:34
2
muzaffar.hussain5566
Muzaffar Hussain Haral :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-07-06 06:05:55
3
abdulwahab2415
Abdul Wahab :
آللّٰھُمّصَلِ عَلٰی مُحَمّدٍ وّعَلٰی آلِ مُحَمّد
2026-07-06 08:16:03
2
heer_malik40
Heer :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹💚
2026-07-06 10:53:02
3
khuramshahzad36
Khuram Shahzad :
Beshak
2026-07-06 11:02:08
1
shadow.ninja316
Shadow ninja :
jo socho gy. woh mil jata h zindgi asiani mil jati barkat hi barkat mil jati h
2026-07-06 11:52:04
5
tehmina_khan2
Virgo girl :
Beshaqqqqqq 🥰🥰🥰🥰
2026-07-06 11:12:24
1
sahilokaya
Sahil :
Subhnallah
2026-07-06 13:51:08
1
vgghnxsdccccs
Walija e man :
beshak 🫀
2026-07-06 13:51:49
2
waqar.hussain445
Waqar Hussain :
2026-07-06 15:10:17
1
zaheer2286
zaheer :
بیشک 💯👍💚🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹💚
2026-07-06 05:25:43
4
mrk.services7
MRK Services :
2026-07-06 10:09:57
1
mrk.services7
MRK Services :
2026-07-06 10:09:45
2
amira.syeda
Amira Syeda :
❤️❤️❤️صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️❤️
2026-07-06 18:53:17
1
tariqmehmood1527
mahmoodi :
بیشک 💯👍💚🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹💚
2026-07-06 02:29:33
1
bawafaikdunyia786
بے اولاد بیٹی :
please mj ba ulad beti k leya b Dua kr dy bht takleef ma hu es time tahjod time Dua k leya bol RI 😭😭😭 Allah pk sa arz kr hum azmish kahtam krdy
2026-07-05 21:20:48
2
mussaratqamar715
mussaratqamar715 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 07:14:14
2
To see more videos from user @ahmad_manzoor5_92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About