@khokharqueen19: مجھے تمہاری واپسی کی اب چاہ نہیں رہی، ذہن سے نکال دو کہ اب تجھے کوئی آواز دے گا۔ کبھی جس دل نے تیری راہ میں دعائیں مانگی تھیں، اب وہی دل تیرے بغیر جینا سیکھ لے گا۔ تیرے جانے کا دکھ بھی سہہ لیا ہم نے، اب تیری یاد کا موسم بھی گزر جائے گا۔ جو شخص وقت پر سمجھ نہ سکا قدر میری، وہ لوٹ بھی آئے تو دل کہاں ٹھہر پائے گا۔ اب نہ شکایت ہے نہ کوئی گلہ باقی، بس خاموشی ہے… اور یہی سکون بن جائے گا #foryoupage #commentlikeandfollow❤️ #viralvideo