@abdulbari.302: ❤️‍🩹🙂

AB
AB
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 21:56:37 GMT
11605
5644
5
147

Music

Download

Comments

as.....83
Apki shkl toh nahi but still :
میں آپ کا انتظار ہمیشہ کرونگی لیکن اگر کبھی مجھے آپ ملے بھی کہ دیکھو میں آگیا تو میں آپ کو بلکل بھی نہیں چنوگی !جانتے ہو کیوں؟؟ کیونکہ میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں !! میرے دل میں آپ کے لئے بےحد قدر ہیں !! اور آپ یہ تو جانتے ہی ہونگے کہ جو چاند اگر حاصل ہو جائے تو پھر وہ چاند نہیں لگتا اور کچھ چیزیں تو فاصلے پر ہی پُرکشش لگتی ہیں اور کچھ انسان بھی میں اپنی انسانی فطرت سے واقف ہوں اسی لئے آپ کو پانے کی خواہش دل میں ہر پل رہے گی مگر اس خواہش کو جنون نہیں بناؤں گی وہ کہتے ہیں نا کچھ لوگوں کو دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے 🥀 آپ کو دور سے چاہنا منظور ہے لیکن اپنے دل کے ہاتھوں آپ کی بے قدری برداشت نہیں ہوگی !! اور یاد رکھنا خیالوں میں ہی سہی آپ میرے پاس موجود ہے، میرے بن کر بہت محبت ہے آپ سے ~🫠🤌🏻🥀🫂🍫
2026-07-06 02:42:22
1
lol.k1nnyy
🍓. :
❤️‍🩹🫠
2026-07-06 09:31:27
1
najam_khoso78
Najam khosa ✌️ :
❤️❤️❤️
2026-07-06 11:40:06
0
shab_e_hijr1
گڑیا 🌸 :
❤️🫠
2026-07-06 04:24:31
0
itx_rehan_25
ریحان مرزا 🪽 :
😘🧩💐🌸🌷
2026-07-06 11:46:51
0
To see more videos from user @abdulbari.302, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About