@affanali8893: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق صدر ضلع سینٹرل و جوائنٹ سیکرٹری سندھ، سید زاہد علی شاہ نے حماد ابوبکر اور محمد باسط کی نکاح کی پُروقار تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر نومولود رشتوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ دونوں جوڑوں کی زندگیوں میں محبت، خوشحالی، سکون اور بے شمار برکتیں عطا فرمائے، اور انہیں ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔ #fyp #foryoupage #2000s #celebration #viral