@syedsalman6766: وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ہی لیڈر بھائی نواز شریف کی پیٹھ میں جو خنجر گھونپا ہے، اس کے بعد نواز شریف کیامریم کر لیکر قیدی نمبر 804 کو ملنے اڈیالہ جیل جائےگا۔ کیسے ایک بونے سیاستدان نے آصف علی زرداری کے ساتھ مل کر ن لیگ کا مقبرہ بنایا اور خود وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر لپک کر جا بیٹھا؟ کیا نواز شریف اب مریم نواز کا ہاتھ تھامے اڈیالہ جیل میں قیدی نمبر 804 سے ملنے جائیں گے؟ پورا سچ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک دیکھیں! #پاکستان_کی_سیاست #شہباز_شریف #نواز_شریف #عمران_خان #قیدی_804 #فارم_47 #آصف_علی_زرداری #مریم_نواز #اڈیالہ_جیل #سیاسی_سازش #PakistanPolitics #ImranKhan #NawazSharif #Prisoner804 #Form47 #AdialaJail