@kashif.majeed4908: کامیابی میں عاجزر ہو غرور ترقی کو اندھا کر دیتا ہے۔ اپنا کام اتنا مضبوط بناد و کہ تمہاری محنت بولے تمہارا انا نہیں۔ ہمیشہ طالب علم بن کر رہو ہر شخص کے پاس تمہارے لیے کوئی نہ کوئی سبق ہوتا ہے۔ نیا سیکھنے والا ذ ہن ہمیشہ تیز ، زندہ اور ذہین رہتا ہے۔ تعریف اور تنقید سے بے نیاز ہو جاؤ نہ لوگوں کی واہ واہ تمہیں بڑھائے، نہ ان کی تنقید تمہیں توڑے۔ . اصل اعتماد وہ ہے جو اندر سے آئے باہر سے نہیں۔ #foryou #fyp #urduquotes #mindsetshift #power