@woundedheart904: ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں اور ہر کسی کی آزمائش بھی۔ ہر کسی کی کہانی الگ ہے، تو سبق بھی الگ ہیں۔ اس لیے کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں؛ آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت عطا ہے۔ ❤️💯#creatorsearchinsights #viewsproblem #foryoupageofficiall #dontunderreview #unfrezzmyaccount
bilkul Ya ALLAH muj maaf kar dena mer pyare nabi pak ka sadke muj use se mohabbat ho gayi Ya ALLAH He is reject me YA ALLAH 😭😭😭😭
2026-07-06 21:30:01
7
★༻𝐥𝐢𝐭𝐭𝐥𝐞𝐥𝐢𝐠𝐡𝐭༺★ :
ALLAH HU AKBAR 🥹
2026-07-07 02:27:13
1
❤︎𝑩𝒊𝒏𝒕-𝒆-𝑯𝒂𝒘𝒂✿︎🪷🧕 :
Allah gg💔💔🫂🫂🤲🤲🕋🕋🕋🕋🥹🥹🥹🥹😭😭
2026-07-07 19:00:38
3
FearlessSoul💪 :
:اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ🤲🏻🤲🏻😭😭🙏
@Dreamy girl🥺: کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین چالیس لوگ آمین بول دیں
2026-07-08 17:48:30
2
by by :
bilkul
2026-07-25 04:29:16
1
گل ورینہ🌹 :
💔🥺
2026-07-06 19:30:02
3
رُوحُ الْحَيَاء🌸🎀🖇️ :
🥺🥺🥺
2026-07-06 17:43:07
3
innocent boy :
🥺🥺
2026-07-07 07:59:35
1
Ansa.🍂 :
🥺🥺🥺
2026-07-14 18:35:35
1
Waseem Ahmed Ghunio (W✔️H) 110 :
😔😔😔
2026-07-06 19:36:23
3
To see more videos from user @woundedheart904, please go to the Tikwm
homepage.