@heerranjha0408: ماما، آپ کی یاد ہر سانس کے ساتھ آتی ہے۔ نہ آپ کا پیار کہیں ملا، نہ آپ جیسی ممتا 💔 آپ جہاں بھی ہوں، خوش رہیں۔ آپ کی دعاؤں کا سایہ ہمیشہ محسوس ہوتا ہے۔ Miss you Ammi Jaan 🤲 جس جس کو اپنی ماں سے پیار ہے وہ ❤️ کمنٹ کرے #ماں_کی_یاد #AmmiJaan #MaaKiMamta #MaaKaPyar #MissYouMaa