@udasslarki00786: میں نے منافق کو بہت قریب سے دیکھا ہے منافق لوگ بظاہر بڑے میٹھے اور با ادب ہوتے ہیں یہ منافق لوگ نفرت کے نہیں ترس کے قابل ہوتے ہیں کیونکہ وہ اتنے بزدل ہوتے ہیں آپ کی بات آپ سے کرنے کے بجائے لوگوں سے کرتے ہیں#sadstory #sadvibes #heaetouching #trandingvideo #viewsproblem💔😔