مولانا اسحاق رحمتہ اللہ، کے لئے میرے جیسے کم ظرف کے پاس الفاظ نہیں ، بڑے بڑوں کی زبانیں بند کر دیں ، دلیل کے ساتھ
2026-07-21 09:57:55
29
abidmajeed8093 :
بیشک مولانا اسحاق مرحوم حق گو تھے اللّٰہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے آمین
2026-07-31 08:01:56
9
Mehboob Dar :
ہم بھی نہیں جانتے تھے مولانا اسحاق صاحب کو پہلی بار آپ ہی کی ویڈیو میں ان کا ذکر سنا اور پھر ہم ان کے پرستار ہو گئے اللہ تعالیٰ ان کی قبر پر اپنی رحمتیں نازل کرے آمین
2026-07-31 17:45:33
5
J :
میں نے بھی ابھی کچھ عرصے پہلے ہی اس شاندار عالم کو جانا، اور اپنے سب بچوں کو بھی ان کی تعلیمات سے روشناس کروایا، واقعی ایسے لوگ قیامت تک زندہ رہتے ہیں۔
2026-08-02 22:45:36
3
Truth lover Alhamdulil'lah :
اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر ۔۔
اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جنابِ نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
🤲❤️❤️❤️🤲
2026-07-06 12:36:40
23
Zaka ul Hassan :
Such a nice person he was
2026-07-25 04:39:19
3
dr Candy :
@Truth lover Alhamdulil'lah:اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر ۔۔
اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جنابِ نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
🤲❤️❤️❤️🤲
2026-07-20 04:39:58
6
Come back to ALLAH 🌹 :
ALLAH ka bada Karam tha baba ji par buht salon m koi aik in jesa paida hota h
2026-07-30 14:40:59
1
IMRAN ABBAS RAJPUT :
beshak
2026-07-21 19:33:49
1
safdar javed :
مولانا اسحاق صاحب کی کیا بات ہے ایسے بابے کو سلام۔اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-07-27 09:23:57
1
Hamid 👑Raja G :
nai nai labna mulana ishaq jasa
Allah darjat buland farmay Ameen
2026-07-29 17:34:56
3
Rebel07 :
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-14 18:36:05
4
اویس اولک :
Allah janat mein alla mukam atta farmaye amenn
2026-07-20 12:11:03
2
Ch. Mumtaz Ahmad :
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2026-07-22 17:40:51
2
Mano Rana :
اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر ۔۔
اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جنابِ نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
🤲❤️❤️❤️🤲
2026-07-24 16:57:30
1
TAALBAN :
Molana Muhammad ishaaq sb🌹
2026-07-14 21:37:41
2
th hero 77 :
bill kull janab
2026-07-20 09:42:36
0
... :
2026-08-03 06:19:28
0
Naseer Ahmad :
❤️
2026-08-03 05:48:59
0
Fahad Rehman :
Allah Pak drajat Buland kre Molana Saab kay
2026-08-03 06:31:02
0
سید ذہبی کاظمی ❤ :
2026-08-03 10:13:19
0
... :
🤍✨:✨🤍🕋لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم
2026-08-03 06:19:00
0
YAQOOB SHAHID :
hazaroo loogoo main main shamil hn
2026-07-21 04:58:12
0
To see more videos from user @emam.81, please go to the Tikwm
homepage.