@merypastumho66: اس طرح اچانک یاد آ کر دل کو بے چین نہ کیا کرو، کیونکہ تمہاری ہر یاد دل کے پرانے زخم پھر سے ہرے کر دیتی ہے۔ تم سے دوری کا دکھ ہی کم نہ تھا کہ تمہاری یادیں بھی سکون چھین لیتی ہیں۔ ہر رات تمہارا خیال آنکھوں سے نیند چرا لیتا ہے اور ہر صبح تمہاری کمی کا احساس پہلے سے زیادہ گہرا ہو جاتا ہے۔ کاش تم جان پاتے کہ کسی کو صرف یاد کر لینا بھی کتنی بڑی اذیت بن سکتا ہے۔ تم پاس نہیں ہو، یہی ایک حقیقت میری ہر خوشی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ دل ہزار بار خود کو سمجھاتا ہے، مگر تمہاری یاد ہر بار جیت جاتی ہے۔ کچھ فاصلے جسموں کے ہوتے ہیں، مگر کچھ فاصلے روح کو بھی تھکا دیتے ہیں۔ میری خاموشی میں بھی تمہارا نام بستا ہے، اور میری دعاؤں میں بھی صرف تمہاری خوشی شامل ہے۔ شاید محبت کی سب سے بڑی سزا یہی ہے کہ انسان جسے سب سے زیادہ چاہے، وہ اس کے پاس نہ ہو۔ سیاہ بخت 🖤
بھلا نماز میں بھی کوئ کسی کو یاد آتا ہے کیا😔🥰وہ مجھے اس قدر یاد آتا ہے مجھےاکثر آیتیں بھول جاتی ہے🥰🥰🥰🥰
2026-07-06 04:11:05
9
diva✨💅 :
چاہتو ں کے رشتوں میں پھر گرا نہیں کر تے
لگ بھی جائے تو اس میں وہ کشش نہیں رہتی
ایک پھیکا پھیکا رابطہ تو رہتا ہے
مگر تازگی نہیں رہتی
روح کے تعلق میں زندگی نہیں رہتی
بات وہ نہیں بنتی، دوستی وہ نہیں رہتی
لا کھ بار مل کر بھی دل ملا نہیں کر تے
2026-07-19 07:31:58
5
peerajmlrzaqadri 🌹 :
میری دسترس میں ساری کائنات بھی آجائے مگر تیرا نیموبدل نہیں ہوسکتا 💯💔🖤🔥
2026-07-06 07:43:43
6
𓄂𝗥𝗔𝗝𝗔 𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 ☆࿐ :
تنگ نہ کر اے زندگی ہمیں جینے دے
تیری قسم ہر طرف سے ہارے ہوئے ہیں ہم 💔
2026-07-17 17:23:48
4
Mudasar Gorsi :
2026-07-19 17:23:51
2
Barkat mahar :
صاحب🎶❤️:آج اچانک سے اپنی ہی یاد آگئی
کیا کمال کا انسان ہوا کرتا تھا میں بھی
2026-07-19 10:06:50
2
❤️🔥malka🙉 :
hayyyy
2026-07-19 12:30:47
1
khuram :
nice words
2026-07-18 13:53:09
2
معصوم خان :
🌹 Hi Meri Zindagi ♥️🤲 یا اللہ پاک!
میری محبت کو میرے نصیب میں خیر و برکت کے ساتھ لکھ دے۔ اگر وہ میرے لیے بہتر ہے تو ہمارے درمیان موجود تمام رکاوٹیں، آزمائشیں اور مشکلات آسان فرما دے۔ دونوں خاندانوں کے دلوں میں محبت اور رضامندی پیدا فرما۔
یا اللہ! اگر وہ اس وقت میرے لیے بہتر نہیں تو اپنی رحمت سے اسے میرے حق میں بہتر فرما دے، اور اگر اس میں میری دنیا و آخرت کی بھلائی ہے تو ہمیں حلال اور بابرکت رشتے میں جوڑ دے۔
یا اللہ! تو دلوں کے حال جانتا ہے، ناممکن کو ممکن کرنے والا ہے۔ میں تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں، میری دعا قبول فرما اور میری محبت کو میرا محرم بنا دے۔
آمین ثم آمین 🤲❤️🌹 أنتِ حياتي ♥️
2026-07-19 20:10:26
2
m.essa.m.essa :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-19 13:26:46
1
Ibrahim❤️🔥 :
please caption de do 🥺🥺
2026-07-06 13:56:14
4
munwar bukhari :
hyy
2026-07-06 13:52:44
5
`~÷×Devel¶ Rajpoo.boy...³3³💞 :
waaah g waah
2026-07-08 21:24:52
2
peerajmlrzaqadri 🌹 :
کدی آ مل سانول یار وے 💯💝🌹
2026-07-06 07:45:48
5
peerajmlrzaqadri 🌹 :
میری جندڑی ہوئی اُداس وے 😞 میرا سانول اس نہ پاس وے 💔
2026-07-06 07:44:43
7
peerajmlrzaqadri 🌹 :
سیاہ بخت 🖤
2026-07-06 07:44:53
4
.hameeda bano :
مین اپنون سے بزھکر ھون بولین نھئن ھون😭🙏
2026-07-13 06:33:27
2
MuhammadMujahid :
اس طرح یاد آکر بے چین نہ کیا کروں
ایک یہی سزا کافی ہےکے پاس نہیں ہوتم😭!!
2026-07-18 15:59:39
3
Umar 💘Noor💘 :
کیوں کرتے ہو اس دنیا سے وفا کی امید 💔
یہ ملتے کسے ارو سے ہے ارو ہوتے کسی ارو کے ہے💔💖
2026-07-19 10:27:37
2
꧁༒Nazeer ArAin༒꧂ :
*آج کل لوگ محبت کو بھی .... ❤️🩹🥺*
*مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں💔🙂*
*مطلب ختم محبت ختم
2026-07-20 06:32:09
0
S K M ... :
wah😔
2026-07-19 18:22:43
1
تنہائی کا بادشاہ :
اس طرح یاد آکر بے چین نہ کیا کروں
ایک یہی سزا کافی ہےکے پاس نہیں ہوتم!!
2026-07-19 11:47:46
1
Bewafa Hun Yar💔 :
Hayee
2026-07-19 08:37:18
1
To see more videos from user @merypastumho66, please go to the Tikwm
homepage.