🌹❤️:کبھی سوچا نہ تھا اولاد نہ ہونے کی ازمائش سے گزروں گی میں۔۔!
بہت تکلیف ہوتی ہے جب یہ کوئی کہتا ہے کہ اس کی اولاد نہیں ہے۔۔!
میری روح اندر سے تڑپ جاتی ہے اور میں بے بس ہو جاتی ہوں۔۔۔!
اے میرے مالک ہر بےاولاد کو نرینہ اولاد عطافرما
امین یا رب العالمین۔😭
2026-07-09 14:43:01
7
Khalid Ali :
تو یہ وڈیو والا کونسا دین بتا دیں ذرا
2026-07-09 02:17:10
3
AB Momin :
very true saying Masha Allah salamat rakhy Allah Pak parhy wale ko