chari hui i think yeh koi explaintion Pls koi respected word use Karen....By the way MashaAllah
2026-07-06 16:55:03
48
M Aaban Khan :
is ayat ko koe likh k send kr do plz
2026-07-07 13:45:07
9
shanayah :
انا ربي لطيف لما يشاء
اللہ کی قسم مجھے بہت پسند ہے
2026-07-07 08:32:30
99
Burhandogar DOGAR :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللّہ
2026-07-07 10:04:27
16
صلى الله عليه وآله وسلم :
انا ربي لطيف لما يشاء
اللہ کی قسم مجھے بہت پسند ہے
وا وا وا
2026-07-07 01:07:38
51
Esha fatima :
subhan
2026-07-06 09:17:12
20
HILAL AHMAD DAUR 🦷 :
:إِنّرَبِّي لَطِيفٌ لِّمَا يَشَاءُۚ إِنّهُهُوَالْعَلِيمُالْحَكِيمُ"بے شک میرا رب جس کام کا ارادہ کرتا ہے، نہایت باریک تدبیر سے اسے پورا کرتا ہے۔ یقیناً وہی سب کچھ جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔"
اس آیت میں حضرت یوسف علیہ السلام اپنے خاندان سے دوبارہ ملنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی حکمت، مہربانی اور پوشیدہ تدبیر کا ذکر کرتے ہیں۔ یہ آیت اس بات کی یاد دہانی ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے طریقوں سے معاملات سنوارتا ہے جنہیں انسان اکثر اس وقت تک نہیں سمجھ پاتا۔
:إِنّرَبِّي لَطِيفٌ لِّمَا يَشَاءُۚ إِنّهُهُوَالْعَلِيمُالْحَكِيمُ"بے شک میرا رب جس کام کا ارادہ کرتا ہے، نہایت باریک تدبیر سے اسے پورا کرتا ہے۔ یقیناً وہی سب کچھ جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔"