@deepwords1013: بڑے لوگوں کی محفلوں میں جگہ بنا لینا کامیابی نہیں، اگر اس کے بدلے اپنی خودداری گروی رکھنی پڑے۔ دنیا میں بہت سے لوگ طاقتور لوگوں کے گرد صرف فائدے کے لیے گھومتے ہیں، مگر تاریخ ہمیشہ اُن لوگوں کو یاد رکھتی ہے جنہوں نے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کیا۔ یاد رکھو، عزت مانگنے سے نہیں، کردار سے ملتی ہے۔ اپنی پہچان خود بناؤ، کسی کے سائے میں کھڑے ہو کر نہیں۔ کیونکہ جو شخص ہر وقت دوسروں کی خوشامد کرتا ہے، وہ عظیم نہیں بنتا، صرف ایک چمچہ بن کر رہ جاتا ہے۔ #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation