@rizkaanhh_:

Haayiiduniaa
Haayiiduniaa
Open In TikTok:
Region: ID
Monday 06 July 2026 04:01:19 GMT
7440
445
7
12

Music

Download

Comments

buangburhanudin76
buangburhanudin76kepongpong :
2026-07-06 13:58:49
0
parudii
Sage storee :
2026-07-06 06:14:18
0
bro.joker52
Bro Joker :
Pertama
2026-07-06 04:06:47
0
cb_kendy
bbg bolang :
kiw kiww
2026-07-06 04:06:41
0
dwi.hartono97
Abang kopral :
🥰🥰🥰
2026-07-06 14:06:59
0
To see more videos from user @rizkaanhh_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اگر میں اپنی یادداشت کھو بیٹھوں اور ایک دن قسمت مجھے تمہارے سامنے لا کھڑا کرے جبکہ مجھے اپنا نام بھی یاد نہ ہو اپنے گزرے ہوئے لمحے بھی بھول چکا ہوں اپنی دنیا اپنی پہچان اپنے خواب سب کچھ یادداشت کی دھند میں کہیں کھو چکا ہوں تب بھی مجھے یقین ہے کہ میری روح تمہیں ضرور پہچان لے گی شاید میں تم سے پوچھوں کہ تم کون ہو مگر میرے دل کی دھڑکنیں خاموشی سے جواب دے دیں گی کہ یہی تو وہ شخص ہے جس کی تلاش میں میرا وجود ہمیشہ بھٹکتا رہا ممکن ہے میری آنکھیں تمہیں پہلی بار دیکھ رہی ہوں مگر میرا دل تمہیں صدیوں سے جانتا ہوگا تمہاری مسکراہٹ میرے دل میں ایک عجیب سا سکون اتار دے گی تمہاری آواز میرے اندر ایک انجانی سی اپنائیت جگا دے گی اور تمہاری موجودگی مجھے یوں محسوس ہوگی جیسے مدتوں سے بچھڑا ہوا میرا سکون واپس لوٹ آیا ہو اگر میری یادداشت میرا ساتھ چھوڑ بھی دے تو کیا ہوا محبت تو دماغ میں نہیں روح میں بسی ہوتی ہے اور روحیں نہ وقت بھولتی ہیں نہ فاصلے نہ چہرے نہ محبت میں شاید تمہارا نام بھول جاؤں مگر تمہاری آنکھوں میں اپنا گھر تلاش کر لوں گا میں شاید ہماری کہانی یاد نہ رکھ سکوں مگر تمہارے قریب آ کر پھر وہی بے نام سی خوشی محسوس کروں گا جو صرف سچی محبت عطا کرتی ہے پھر میں ایک بار پھر تم پر دل بار جاؤں گا ایسے ہی جیسے پہلی بار ہارا تھا۔ پھر تمہاری ہر ادا مجھے اپنی لگے گی تمہاری ہر بات میرے دل میں اترتی چلی جائے گی اور تمہاری خاموشیاں بھی مجھے اپنی زبان محسوس ہوں گی تب مجھے یقین ہو جائے گا کہ محبت صرف یادوں کا نام نہیں محبت تو روحوں کی پہچان ہے یادداشت مٹ سکتی ہے وقت بدل سکتا ہے حالات بدل سکتے ہیں مگر جو محبت رب دلوں میں لکھ دیتا ہے وہ کبھی نہیں مٹتی اگر میں اپنی یادداشت کھو بیٹھوں اور تمہارے پاس سے گزروں تو مجھے پھر تم سے محبت ہو جائے گی کیونکہ میں تمہیں اپنی یادداشت سے نہیں اپنی روح سے چاہتا ہوں تم میری دعاؤں کا سکون ہو میری دھڑکنوں کی آواز ہو میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت ہو اگر مجھے ہزار بار بھی نئی زندگی ملے ہر بار میرا دل تمہیں ہی چن لے گا ہر بار میری محبت کا آغاز بھی تم 20 سے ہوگا اور انجام بھی تم پر ہی آ کر ٹھہرے گا.🥀🍂🥺 #foryou

About