تجھے کیوں لگتا ہے میں بدل گیا
تیرے پیار کو پا کے سنبھل گیا ہے
دل میں پیار وہی کا وہی
تجھے چھوڑ کے جاؤں گا نہ کبھی
تیرے نام یہ جان میں کر جاؤں
تمہیں دیکھتے دیکھتے مر جاؤں
کہ جب تک میری سانس چلے
رہنا ہے تیری زلف تلے
تجھے کیوں لگتا میں بدل گیا تم
تیرے پیار کو پا کے سنبھل گیا
2026-07-08 15:34:16
0
To see more videos from user @viralstatus_1, please go to the Tikwm
homepage.