@balochistanrang1: مہناز، بلیدہ کے رہائشی اختر نے اپنی بیٹی ہانی بلوچ سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ کالعدم تنظیم کے بہکاوے میں آ کر گھر چھوڑ چکی ہے۔ انہوں نے اپنی بیٹی سے اپیل کی کہ وہ گمراہی کا راستہ ترک کر کے واپس قومی دھارے میں آئے۔ کالعدم تنظیمیں بلوچ خواتین کو جھوٹے خواب، دباؤ اور بلیک میلنگ کے ذریعے اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ #Balochistan #humanrights #balochistanrang #pakistan