@silent.pain821: اگر محبوب کہے... 🤍 "تمہیں دیکھنے سے میرے چہرے کی مسکراہٹ برقرار رہتی ہے، خدا کے لیے میرے سامنے رہا کرو..." 🌸 تو اس بات کی قدر کرنی چاہیے، کیونکہ سچی محبت میں دل کی زبان اکثر ہونٹوں سے ادا ہونے والے لفظوں سے بھی زیادہ سچی ہوتی ہے۔ محبت کرنے والے اپنے احساسات میں بناوٹ نہیں رکھتے۔ ❤️✨