@silent.pain821: پسندیدہ انسان سے تعلق... 🤍 ایسا ہوتا ہے کہ اُس کے بغیر دل خود کو ادھورا محسوس کرتا ہے۔ وہ اگر بچھڑ جائے، تو زندگی میں ایک ایسی کمی رہ جاتی ہے جو آسانی سے پوری نہیں ہوتی۔ کچھ جدائیاں وقت کے ساتھ ہلکی ضرور پڑ جاتی ہیں، مگر اُن کی یاد دل میں ہمیشہ ایک خاموش جگہ بنا لیتی ہے۔ 🥀❤️