@shaxi2060: #مدین_سور_پل کے پاس دریائے سوات کا جادوئی منظر یہاں دریائے سوات کتنی پر سکون انداز میں بہہ رہا ہے۔ پانی کی آواز، ٹھنڈی ہوا اور پہاڑوں کا نظارہ - دل خوش ہو جاتا ہے۔ایک نظر ضرور دیکھیں اور اس خوبصورتی سے لطف اٹھائیں۔شاز فوٹوگرافی #peace #swatvalley #reels #nature