@wsi405: میں نے زندگی میں بہت سے سبق سیکھے ہیں، مگر جو سب سے زیادہ اثر چھوڑ گیا وہ ہے دستبرداری🙃۔ دنیا کی ہر چیز سے دستبردار ہو جاؤ، تمہیں سکون مل جائے گا۔ ہم اکثر ہر چیز کو اپنا سمجھتے ہیں اور حقِ ملکیت جتانے لگتے ہیں، یہی سے بےچینی شروع ہوتی ہے۔ ہم خود بھی اپنے نہیں، تو کوئی چیز ہماری کیسے ہو سکتی ہے؟ 🍁 #foryou #fyp #pakistan #urdupoetry #sadpoetry
میں نے زندگی میں بہت سے سبق سیکھے ہیں، مگر جو سب سے زیادہ اثر چھوڑ گیا وہ ہے دستبرداری🙃۔ دنیا کی ہر چیز سے دستبردار ہو جاؤ، تمہیں سکون مل جائے گا۔ ہم اکثر ہر چیز کو اپنا سمجھتے ہیں اور حقِ ملکیت جتانے لگتے ہیں، یہی سے بےچینی شروع ہوتی ہے۔ ہم خود بھی اپنے نہیں، تو کوئی چیز ہماری کیسے ہو سکتی ہے؟
2026-07-10 19:21:45
1
Bilal :
🥰🥰🥰
2026-07-07 06:09:21
1
نوید احمد عبدالرشید :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-12 15:25:16
0
jan :
❤️
2026-07-10 09:29:14
1
Rayan Khan :
❤️❤️❤️
2026-07-12 19:45:06
0
To see more videos from user @wsi405, please go to the Tikwm
homepage.