@maini.press: مینئی گاؤں میں رات کے وقت 130V وولٹیج ہونا معمول (220V) سے انتہائی کم ہے، جو شدید لو وولٹیج (Low Voltage) کے مسئلے کو ظاہر کرتا ہے۔ اتنے کم وولٹیج کی وجہ سے گھریلو برقی اشیاء (جیسے فریج، اے سی یا موٹر وغیرہ) جل گئے ہیں۔ یاد رہے۔ یہ لائن ٹیپو سلطان نے لگایا تھا