@usmanalichaudhry0: Muhammad Ali Mirza's Inspiring Talks Engineering & Faith Insights Mosque Stories with Mirza Heartfelt Islamic Deep Lines...! Islamic Motivation With The Help Of Engineer Muhammad Ali Mirza's Teachings. Islamic Motivation In Urdu. Empowering Islamic Education With The Help Of Engineer Muhammad Ali Mirza. Islamic Journey With Engineer Muhammad Ali Mirza. Engineer Muhammad Ali Mirza Urdu Lectures. Islamic Urdu videos., Share, Repost Mery Nabi sa hai ee koi nai Tery babay ty shay ee koi nai@EMAM student Army 🪖 @𝙃𝘼𝙎𝙎𝘼𝙉👑𝘽𝘼𝙉𝘿𝙀𝙎𝙃𝘼 @𝙃𝘽143
میں اہل حدیث ہوں جب یہ باتیں ہم کرتے تھے کہ اللہ ایک ہے وہی کارساز ہے وہی بگڑی بناتا ہے اور بگڑی کو سنوارتا ہے پر کچھ لوگ کہتے تھے کہ تم وہاں بھی ہو پر اج شکر الحمدللہ انجینیئر صاحب نے سب کو اپنی طرف متوجہ کیا اور بتایا کہ اللہ ہی سب کا مددگار ہے کوئی غوث نہیں ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-07 16:57:11
127
tajdar khatme nimbuwat 295.C :
🥰🥰🥰
2026-07-07 17:19:54
80
Hakeem Bhai vlogs :
Mirza gumrahi ay
2026-07-07 13:19:00
6
Ibrahim Hamid :
میں بہت پیار کرتا ہوں اپنے استاد محترم انجینیئر محمد علی سے اللہ ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور صحت والی میری زندگی کو بدلنے والا ایک واہ شخص جس نے مجھے گند سے نکال کر اللہ کی راہ پر لگا دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پہچان کروائی
2026-07-08 12:53:19
22
Naseer Ahmed :
murshid e Islam Ali Mirza sb engineer zinda bad
2026-07-07 16:44:28
55
hajizulfiqar062 :
Ustad g Allah AP sy Razi ho👑👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
2026-07-08 09:20:27
50
Akbar Mirza :
الحمداللہ میرا بھی یہی عقید ہے
2026-07-07 09:23:10
27
Qaswaribrar :
Ali Bhai 💕❤️
2026-07-07 13:29:33
16
imran_khan :
ali bhai love you❤🥰
2026-07-06 14:02:58
10
shiekh sunny :
love you guys
2026-07-07 12:51:02
10
arfan jutt :
کیا بات ہے 🥰
2026-07-07 09:25:23
5
Ishfaq Ahmad :
السلام علیکم
Ali bhai
Allah bless you
آمین
2026-07-08 04:28:22
6
QAMAR KHOHAR ALA :
love u bro
2026-07-07 17:09:11
7
Nazuk721 :
اللہ تعالیٰ محمد علی مرزا صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ کی علمی محنت، قرآن و حدیث کی روشنی میں دلائل پیش کرنے کا انداز اور تحقیق کی دعوت بہت قابلِ قدر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، استقامت اور اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-08 17:51:56
11
Rana Sajid Ahmed :
💐ماشاءاللہ 💐
اللہ پاک انجینیئر صاحب کو صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے امین یا رب العالمین