@bareekhna8: میں بارش کی طرح رک جاٶں گا جب تمھیں ضرورت ہو گی بھیگ جانے کی میں نہیں برسوں گا بلکہ میں بھاپ بن کر بادل بھی نہیں بنوں گا میں سمندر سے باہر نہیں نکلوں گا جیسے نہیں نکلتی سمندر کی نگلی ہوٸی لاش ڈھونڈنے کے باوجود بھی ~ نسیم خان #bareekhna8 #بريښنا🍂 #faryoupage #underreview