@faqeer123654: لوگ رنگ دیکھتے ہیں، دل کے زخم نہیں، ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے۔ کچھ درد لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، بس خاموشی میں آنکھوں سے بہہ جاتے ہیں۔ ہم بھی کبھی بے فکر ہوا کرتے تھے، پھر وقت نے بہت کچھ سکھا دیا۔ اب چہرے پر سکون رکھتے ہیں، اور دل میں درد چھپا لیتے ہیں۔