@florabeauty.pk: آئلی سکن (Oily Skin) چہرہ بار بار چکنا ہو جاتا ہے؟ اگر چند گھنٹوں بعد ہی چہرہ آئل چھوڑنے لگے تو اس کی وجوہات ہو سکتی ہیں: ✔ زیادہ آئل بننا ✔ دھول مٹی ✔ بند مسام ✔ غلط سکن کیئر حل:● Flora Deep Cleanser Facewash ● Flora 6in1 Facialیہ جلد کو اچھی طرح صاف کرنے اور اضافی آئل کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ فیس واش روزانہ اور فیشل ہفتے میں 2 سے 3 بار استعمال کریں۔