ہر دل کا ایک راز ہوتا ہے
ہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے
جب تک لگے نا بے وفائی کی ٹھوکر
ہر کسی کو اپنے پیار پر ناز ہوتا ہے
2026-07-06 20:11:48
1
Lovely 😘 :
haw
2026-07-08 05:47:29
1
فقیر :
یہ بات بھی سچ ہے
🥹🥹🥹🥹🥹🥹
2026-07-07 04:52:47
1
♛اُدَاس زِندَگِی🥀 :
hyyy oyyy💞
2026-07-07 07:00:58
1
rifaqkhan309 :
اور جب تمہاری یاد آتی ہے نہ تب میں ۔۔۔
خود کو دنیا کا مجبور ترین انسان تصور کرتا ہوں
2026-07-08 05:11:01
1
samiullahkhan8586 :
hy🥹🥹🥹❤️🩹
2026-07-07 14:12:58
1
malik.waqas.malik❤️❤️❤️ :
geo g ❤️👍
2026-07-06 07:36:29
1
M TAYYAB hans :
hy
2026-07-08 06:44:38
1
راجپوت :
Same🥺
2026-07-06 14:28:45
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
تنہائی کا سب سے بڑا دکھ یہ نہیں کہ آپ اکیلے ہیں، بلکہ سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ آپ کے پاس سنانے کو بہت کچھ ہے، پر کوئی سننے والا نہیں۔ رات کے پچھلے پہر جب دنیا سو جاتی ہے، تب وہ یادیں جاگتی ہیں جو انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہیں۔
وہ شخص جو کبھی کہتا تھا کہ میں تمہاری آنکھ میں آنسو نہیں دیکھ سکتا، آج اسی کے دیئے ہوئے دکھوں کو چھپاتے چھپاتے ہم ہنسنا بھول گئے ہیں۔ کتنا کرب ہوتا ہے نہ اس لمحے میں جب آپ کو روتے ہوئے اپنی سسکیوں کو اس لیے دبانا پڑے کہ کہیں ، کسی کو پتہ نہ چل جائے کہ ہم اندر سے کتنے ٹوٹ چکے ہیں۔
ہم اس کے لیے روتے رہے جس نے مڑ کر یہ بھی نہیں پوچھا کہ تم زندہ بھی ہو یا نہیں ؟۔ وہ شخص جسے ہم نے اپنی كائنات مانا وہ کسی اور کی دنیا کا سورج بن گیا اور ہمیں اس اندھیرے میں چھوڑ گیا جہاں اب اپنی ہی پر چھائیں سے ڈر
لگتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ محبت انسان کو جیتے جی ایک ایسی لاش بنا دیتی ہے جو دوسروں کی خوشی کے لیے مسکراتی تو ہے، پر اندر سے اسے اپنی ہی موت کا انتظار ہوتا ہے۔ اب تو آئینے میں خود کو دیکھو تو اپنی ہی آنکھیں سوال کرتی ہیں کہ مہدی کیا واقعی وہ اس لائق تھا کہ تم نے اپنی ہنستی کھیلتی زندگی اس کے لیے برباد کر دی؟
2026-07-09 05:47:15
1
light of 👑 Queen :
🥺🥺🥺
2026-07-06 10:04:03
1
light of 👑 Queen :
🥰🥰🥰
2026-07-06 10:04:01
1
شاہ جی🥀🌹🌹 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 09:46:15
1
malik.waqas.malik❤️❤️❤️ :
😁😁😆😅
2026-07-06 07:36:17
1
Arshad Ali :
🥰🥰🥰
2026-07-06 10:00:37
1
🍁 ᗩᗪᐯOᑕᗩTE 🎭 :
🥺🥺🥺
2026-07-06 07:27:01
1
⧈ ℝ𝕒𝕟𝕒 𝕊𝕙𝕠𝕒𝕚𝕓 ⧈ :
😳😳😳
2026-07-06 10:09:38
1
Mansoor Ahmed :
🥰
2026-07-08 05:34:08
1
Alone Boy :
💔💔💔
2026-07-06 19:55:27
1
🍁SHARI GIRL🥀 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 09:01:54
0
M akhtar Watto 🌹🌹🥰🥰🥰🥰😍 :
😎😎😎
2026-07-06 15:41:16
1
M akhtar Watto 🌹🌹🥰🥰🥰🥰😍 :
🥰🥰🥰
2026-07-06 15:41:16
1
🚩میرا عشق قلندر🚩🚩🚩🚩 :
😘😘😘
2026-07-06 23:56:24
1
🎭 جــانــی :
🥺🥺🥺
2026-07-06 07:27:31
1
To see more videos from user @sidra___32, please go to the Tikwm
homepage.