@shanzay5169: 31 دن گزر گئے... انٹرنیٹ بند ہے، مگر امید نہیں۔ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، ان شاء اللہ۔#jklf_kashmiri_freedom_fighter #kashmiriflag #standwithkashmir #awamiactioncommittee #عوام_کا_اعتماد_عوامی_ایکشن_کمیٹی
اللہ تعالیٰ آزاد کشمیر کے ہر گھر پر اپنی رحمت نازل فرمائے ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے ہر بے بس کی مدد فرمائے اور ہر جائز حق کو عزت اور کامیابی کے ساتھ عطا فرمائے امید رکھنے والے کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹتے کیونکہ اللہ کی رحمت ہر مشکل سے بڑی ہے دعا ہے کہ جلد ایسا وقت آئے جب ہر دل مطمئن ہو ہر راستہ آسان ہو اور ہر چہرے پر سکون اور خوشی واپس لوٹ آئے آمین
2026-07-06 14:15:12
6
Liaqat Hussain :
اللہ تعالیٰ آپنے پیارے حبیب کے صدقے میں سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور اپنے نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-07-06 17:48:27
3
kashmiri kuri :
beshk ameeeen
2026-07-06 10:02:44
5
kashmiri 🥰🥰🥰🥰😘 :
ameeen
2026-07-06 14:02:52
2
❤️❤️ :
Ameen
2026-07-06 14:44:58
1
Nathalie :
ameen
2026-07-06 10:20:46
1
✌️💀سدوزئی👽☠️ :
ameen suma ameen 💔😥🤲
2026-07-06 18:46:53
1
bespoketailorluton :
Ameen sum ameen
2026-07-06 20:41:31
0
Tara Khan995 :
Ameen sum Ameen
2026-07-06 15:56:56
3
کھکھہ راجپوت کشمیری :
2026-07-06 12:38:19
4
KASHMIRAN :
Allah pak rhm kry
2026-07-06 14:42:40
3
Gujjar :
انشاءاللہ 🥰🥰🥰
2026-07-06 16:31:11
1
اسد :
امين يا رب العالمين
2026-07-06 12:39:00
2
Saldin :
ameen
2026-07-06 13:21:19
1
To see more videos from user @shanzay5169, please go to the Tikwm
homepage.