@ibrahim.shah969: آپ کسی سے جتنی زیادہ محبت کریں گے، آپ اس کے الفاظ، افعال اور رد عمل کے لیے اتنے ہی زیادہ حساس ہوں گے چونکہ آپ اس سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمیشہ آپ کے جذبات کو سنبھالے گا خلیل جبران tik tok team don't under review my video #foryou #fypシ #unfreezemyaccounttiktokteamplease #trendingtips #captiontips
but ye real men nhi hota koie ap ke jazbat ko sanmbhal kar nhi rakhta
2026-08-22 05:14:06
0
Ayan gujjer :
mashallah kiya baat hai g nice very nice caption ☺️
2026-07-06 18:54:50
0
Dimple queen👑 :
out standing
2026-07-06 11:42:22
0
𓆩ℑ𝔯𝔞 ℭ𝔥𝔬𝔴𝔡𝔥𝔲𝔯𝔶 🍷𓆪 :
2026-08-30 03:26:05
0
“Nyctophile” 🌚 :
✨✨
2026-07-06 17:18:05
0
Chandah :
🥰🥰🥰
2026-07-06 10:47:49
0
Nayab shah :
🥀✨💕
2026-07-06 07:42:40
0
Shazia Hussain651 :
🖤
2026-07-06 17:48:46
0
Dark queen🖤🖤 :
اگر نہ روئیں تو آنکھوں پہ بوجھ پڑتا ہے
کریں جو گر یہ تو راتوں پہ بوجھ پڑتا ہے
پرندے چھوڑ کر تنہا اگر چلے جائیں
تو پھر درخت کی شاخوں پہ بوجھ پڑتا ہے
تمہاری یاد کی اُجڑی ہوئی حویلی میں
ہے اتنی دھول کے سانسوں پہ بوجھ پڑتا ہے
ہم اس خیال سے ہجرت بھی کر نہیں سکتے
قدم بڑھائیں تو راہوں پہ بوجھ پڑتا ہے.....
2026-07-07 05:32:26
3
To see more videos from user @ibrahim.shah969, please go to the Tikwm
homepage.