@bqarar: پھر میں نے رستہ الگ کر لیا جب سے وہ شخص مجھے چھوڑ کر گیا بار بار قسم کھاتا تھا کہ ہم اک ساتھ رہے گئے اب تو میں اتنا بدل گیا ہو کہ میرا موبائل سانلٹ ہو گیا اب میں میں اتنا بدل گیا ہوں کہ لوگ سامنے آتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا میں اتنا بدل گیا ہوں لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا میں اتنا بدل چکا ہوں کہ لوگ میرے میرے مرنے کی دعا کرتے مجھے فرق نہیں پڑتا اب میں پتھر کا سا بن گیا میرے سامنے کوئی مر رہا ہو مجھے فرق نہیں پڑتا 🥺😢😢😢