@zakiriwrites: 【1】 کچھ عورتیں، امن کے زمانے میں اس لیے لڑتی ہیں کہ اپنا حجاب اتار پھینکیں۔ 【2】 اور کچھ عورتیں، بمباری کے نیچے اس لیے بھاگ رہی ہوتی ہیں کہ اپنی عزت بچانے کیلئے وہی حجاب ڈھونڈ سکیں۔ عورت کی عزت، نہ تو صرف اسکی اپنی چیز ہے، نہ شوہر کی جائیداد ہے، نہ بھائی کے اختیار میں ہے، اور نہ بچوں کے حوالے ہے۔ اگر یہ سب بھی راضی ہو جائیں تب بھی "قرآن" راضی نہیں ہو گا۔ کیونکہ عورت کی عزت اور اس کی حرمت "اللّٰه تعالیٰ کا حق" ہے۔ عورت کا حجاب، ایک الٰہی حق ہے۔ عورت کی عصمت (پاکدامنی) اللّٰه تعالیٰ کا حق ہے۔ قرآن میں عورت کو اللّٰه تعالیٰ کی امین کہا گیا ہے۔ عورت کو یہ سمجھنا چاہیےکہ اس کا حجاب صرف اس سے جڑا نہیں ہےکہ وہ کہے 'میں اپنے حق سے دستبردار ہوتی ہوں'۔ حجاب کا تعلق مرد سے بھی نہیں ہےکہ مرد کہے 'میں راضی ہوں'۔ حجاب کا تعلق خاندان سے بھی نہیں ہےکہ گھر والے رضامندی دے دیں۔ عورت کا حجاب اللّٰه تعالیٰ کا حق ہے! *آیةاللّٰه عبداللّٰه جوادی آملی حفظہ اللہ* ۔ ۔ ۔ التماس دعا Repost for another's and don't forget follow for more #العجل_يامولاي_يبن_الحسن #islamic_video #viral #fyp #foryoupage