@hayaatfatimahayaa: خدایا! میں تجھ سے ہر اُس شے کو بھلا دینے کی دعا مانگتی ہوں جس کی یاد میرے سینے کو بوجھل کر دیتی ہے، میرے دل کو بے چین کرتی ہے، اور میری روح سے سکون چھین لیتی ہے۔ میرے دل کو اپنے ذکر سے آباد کر دے، اور میرے نصیب میں ایسا سکون لکھ دے جو کسی یاد کا محتاج نہ ہو۔ آمین۔ 🥺🤲🏻 #foryou #foryoupage #unfreezemyacount #growmyaccount #viralvideo